اب چین میں ہو گا عامر خان کا دنگل

دنگل کی پرموشن کے لیے عامر کئی بار چین جا چکے ہیں اور چینیوں سے انہیں بہت پیار مِلا ہے۔ اب اس مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ چین کی سوشل میڈیا ویب سائٹ پر عامر خان کے فالورز کی تعداد انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی سے زیادہ ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں