پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا رنبیر کپور کی بانہوں میں جھولنے کا چرچا

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان جو پاکستانی ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے کے بعد بھارت کی فلم انڈسٹری میں قدم رکھ چکی ہیں گذشتہ دنوں امریکہ کے ایک ہوٹل کے باہررنبیر کپور کے ساتھ سگریٹ نوشی کرتے اورموج مستی کرتے کیمرے کی زد میں آ گئیں ان کی تصویریں سوشل میڈیا پر آنے کی دیر تھی کہ تنقید کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہو گیا ۔ پاکستانی عوام نے ماہرہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوےاس قسم کی سرگرمیوں سے دور رہنے کی تلقین کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں