سانپ سے سنپولے کی ملاقات

وینا ملک نے اسرائیل اور بھارت کےسربراہوں کی ملاقات کو سانپ اور سنپولے کی ملاقات قراردے دیا . یہ بات وینا ملک نے تب کہی جب نریندر مودی اسرائیل کے دورے پر ہیں اور نیتن یاہو سے مل کر مسلمانوں کی تباہی کا پروگرام ترتیب دے رہے ہیں . وینا ملک پر فدا ہونے والوں نے ان کے اس بیان کوخوب سراہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں