ایکسپو سنٹر انتظامیہ نے پنجاب حکومت کو زبردست جھٹکا لگا دیا

ایکسپوسنٹر انتظامیہ نے پنجاب حکومت کو کرایہ کی مد میں 55 لاکھ بل بھیج دیا. یاد رہے ایکسپو سنٹر میں پنجاب حکومت نےکرونا کا شکار افراد کی دیکھ بھال کا انتظام کر رکھا ہے. ایکسپو سنٹر انتظامیہ کے اس اقدام پر وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے برہمی کا اظہار کرتے کہا کہ اگر اتنا ہی کرایہ دینا تھا تو پھر ہم اس مقصد کے لیے پرائیویٹ جگہ بھی لے سکتے تھے.

اپنا تبصرہ بھیجیں