وزیراعظم عمران خان کا ایک روزہ دورہ لاہور…عارف علوی ہمراہ

کچھ دنوں سے پنجاب کے سیاسی حالات پر مختلف قسم کے تبصروں اور تجزیوں کا سلسلہ جاری ہے. ان حالات کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان نے لاہورمیں ایک بھر پور دن گزارنے کا پروگرام ترتیب دیا ہے. جہاں وہ صدر پاکستان عارف علوی کے ہمراہ وزیر اعلٰی عثمان بزدار سمیت پارٹی کے اہم افراد سے ملاقات کریں گے اورناراض پارٹی ارکان کے تحفظات کا جائزہ بھی لیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں