جہانگیرترین کی وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے اہم ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے پی ٹی آئی کے اہم رہنما جہانگیر ترین کی ملاقات ہوئی جس میں صوبے کی موجودہ بگڑتی ہوئی صورتحال پرتفصیلی بات چیت ہوئی. اس موقع پر دونوں رہنماوں نے پی ٹی آئی میں کسی بھی قسم کی گروپ بندی اور پریشر گروپ کے وجود کو یکسر مسترد کرتے ہوے کہا کہ پارٹی متحد ہے اور اتحادیوں کے ساتھ ایک پیج پر ہے. سازشیں کرنے والےدیکھتے رہ جائیں گے اور پاکستان عمران خان کی قیادت میں آگے بڑھتا چلا جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں