برطانیہ میں مسلم لیگ ن کے بڑوں کی بڑی بیٹھک کا امکان.

مسلم لیگ ن کی اعلٰی قیادت نے مختلف قومی ایشوز پر مشاورت کرنے کے لیے سینیر رہنماوں کو برطانیہ طلب کر لیا ہے. امید کی جا رہی ہے کہ بہت جلد سینیر سیاسی رہنماوں کا ایک گروپ برطانیہ روانہ ہو گاجہاں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہو گااور مختلف سیاسی معاملات پر آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں