سپیکر بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے میڈیا سے بات کرتے ہوے اس بات کا انکشاف کیا کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے متعدد ارکان وزیر اعلٰی سے ناراض ہیں. مناسب وقت آنے پر سب سامنے آ جایئں گے. ہم سب پارٹی کے اندر تبدیلی چاہتے ہیں.