وزیر اعظم پاکستان اقتصادی عالمی فورم میں چھا گئے

ڈیووس میں ہونے والے اقتصادی عالمی فورم میں پاکسانی وزیراعظم عمران خان نے جس طرح پاکستان کے تناظر میں حالات و واقعات کا جائزہ لیا وہ قابل تعریف بھی ہے اور متاثر کن بھی. عمران خان جب سے وزیر اعظم کے منصب پر فائز ہوے ہیں پاکستان کے تشخص کو انتہائی بااثر انداز میں سربلند کرنے میں مصروف عمل ہیں .

اپنا تبصرہ بھیجیں