پنجاب میں پی ٹی آئی حکومت کے لیے مشکلات بڑھ گئیں

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ اور پنجاب اسمبلی میں عثمان بزدار کے خلاف جمع ہونے والی قراداد کے بعد پنجاب میں پی ٹی آئی کو سخت مشکلات کا سامنا ہے. عثمان بزدار عمران خان کا انتخاب ہیں اور وہ انہیں بطور وزیراعلٰی برقرار رکھنا چاہتے ہیں لیکن ان کی کارکردگی اور ساتھی ایم پی ایز کی مخالفت ان کے لیے درد سر بنی ہوئی ہے.آئندہ کچھ ہفتے اس حوالے سے بہت اہم قرار دیئے جا رہے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں