شہباز شریف عمران خان اور نیب پر برس پڑے

شہاز شریف نے لنڈن میں پریس کانفرنس کرتے ہوے عمران خان اور نیب پر الزام عائد کرتے ہوےفرمایا کہ دونوں کےگٹھ جوڑ سے ان کی جائیداد منجمد کی گئی ہے.انہوں نے مذید کہا کہ وہ عدالت سے ایک مرتبہ پھر سرخرو ہوے ہیں اور وکیل نعیم بخاری کو عدالت سے دم دبا سے بھاگنا پڑا.

اپنا تبصرہ بھیجیں