ٹی وی رپورٹ: ایک اطلاع کے مطابق لنڈن برج میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ اس واقعہ کے نتیجہ میں خوف و ہراس کا سماں ہے اور مذید نقصان سے بچنے کے لیے ارد گرد کی سڑکیں بند کر دی گئی ہیں ۔