۔کون ہے جس میں عقل کی کمی ہے…… عمران خان نے بتا دیا

(ویب ڈیسک) عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دشمنوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو پاکستان کے خلاف بیان دینے پر اکسایا ۔امریکی صدر عقل سے پیدل ہیں جبکہ اپنے بارے میں کہا کہ وہ سر ٹیفائیڈ صادق اور امین ہیں ۔عمران خان کا مزید کہنا تھاکہ عوام کسی این آر او کو قبول نہیں کریں گے اگر ایسا کچھ ہوا تو عوام کا سمندر سڑکوں پر ہو گا جسے عباسی حکومت کے لئے قابو کرنا مشکل ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں