(ویب ڈیسک) مریم نواز نے عمران خان کے ٹوئیٹ ما ئی نیم از خان کے ٹوئیٹ کے جواب میں بڑا دلچسپ ٹوئیٹ کیا۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ میرا نام خان ہے اور میں ایک کٹھ پتلی ہوں۔ مریم نواز نے مزید کہا کہ عمران خان لاڈلے ہیں اگر انکی ضمانت نہیں ہوگی تو اور کس کی ہو گی۔ عمران خان اور مریم نواز کے ٹوئیٹس کو لے کر سوشل میڈیا پر زوروشور سے تبصرہ آرائی کی جا رہی ہے۔
