پا ک چین دوستی پر مہر ثبت ۔۔۔ چینی وزیر خارجہ کا دبنگ بیان

(ویب ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے تنا ظر میں چینی وزیر خارجہ کے حالیہ بیان نے دوستی کی عظیم مثال قائم کر دی۔چائنہ نے دنیا پر واضح کر دیا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف بے شمار قربانیاں دی ہیں لہذا پاکستان کی ان قربانیوں کو سراہا جائے اور قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے۔یاد رہے چینی وزیر خارجہ کا بیان اس وقت منظر عام پر آیا ہے جب ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے حوالے سے بڑا مایوس کن ٹوئیٹ کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں