ٹرمپ کی اصلیت کھل کر سامنے آ گئی

(ویب ڈیسک) ڈونلڈٹرمپ امریکی صدر بننے سے پہلے پاکستان کے حوالے سے جو بیانات دیتے آرہے ہیں اب عملی صورت میں دنیاکے سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ امریکی صدر کا پاکستان کے حوالے سے کینہ اور بغض اس وقت کھل کر سامنے آیا جب انہوں نے پاکستان کو دھوکے باز قرار دے کر امداد روکنے کا اشارہ دے دیا۔امریکی صدر اس بات کو یکسر فراموش کر گئے کہ دہشت گردی کے حوالے سے پاکستان کی بے پناہ قربانیاں پوری دنیا جانتی ہے لیکن یہ قربانیاں شیطان صفت انسان ڈونلڈ ٹرمپ کو کبھی نظر آئیں اور نہ ہی کبھی نظر آئیں گی

اپنا تبصرہ بھیجیں