حکومت کا نئے سال کا انوکھا تحفہ

(ویب ڈیسک) نئے سال کا آغاز ہوتے ہی حکومت نے بھی عوام کو ایسا تحفہ دیا جس سے لوگوں کے ہوش اڑگئے. پٹرول کی قیمت میں اضافے کے ساتھ نئے سال کا آغاز ہونے پر عوام کو ما یوسی ہوئی لیکن حکومت کو اپنے اس فیصلے پر معمولی سی بھی شرمندگی نہ ہوئی جو باعث افسوس ہے. یقینی بات ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کی وجہ سے مہنگائی میں بھی اضافہ ہوجا ئے گا اور اسی وجہ سے عوام اس وقت سراپا احتجاج بنی ہو ئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں