پاکستان میں نئے سال کو منفرد انداز میں منایا گیا

(ویب ڈیسک) پاکستان میں نئے سال کی آمد کو منفرد انداز میں منایا گیا با لخصوص زندہ دلان لا ہور نے نئے سال کی آمد کو بھر پور انداز میں منایا . جگہ جگہ آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا منچلےگانے گاتے اور جھومتے سڑکوں پرنکل آئے اور رات بھر لاہور کی سڑکوں پر جشن کا سماں رہا. کہیں ڈھول کی تھاپ پر رقص جاری رہا اور کہیں کہیں ہوٹلوں میں طرح طرح کے پکوان لاہوریوں کے منہ کا ذائقہ دوبالا کر تے رہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں