بھارتی ہٹ دھرمی کی انتہا

(ویب ڈیسک) بھارت نے ایک مرتبہ پھر دو ٹوک انداز میں اعلان کر دیا ہےکہ پاکستان سے کسی بھی صورت میں کرکٹ سیریز کا انعقاد ممکن نہیں ہے. بھارتی وزیر خارجہ سشماسوراج کی زیرصدارت پڑوسی ممالک سے تعلقات کے حوالے سے ہونے والے اجلاس میں سرحدی کشیدگی کو بنیاد بنا کر پاکستان سے کرکٹ سیریز کھیلنے کے کسی بھی امکان کو مسترد کردیا گیا. یاد رہے بھارت اک عرصہ سے اپنے بغض کی بدولت پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے انکاری ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں