طاہرالقادری نیا میدان سجانے کو تیار

(ویب ڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاون کے تناظر میں علامہ طاہرالقادری نے احتجاج کو ایک نیا رنگ دینے کے لئے کمر کس لی. طاہرالقادری نے آل پارٹیز کانفرس کے انقعاد کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاون کے متاثرین کو ہر حال میں انصاف دلائیں گے خواہ اس کے لئے کچھ بھی کرنا پڑے. طاہرالقادری کا مزید کہنا تھا کہ شریف برادران کا رویہ غیر جمہوری ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ انکو اپنے کئے کی سزا ملے گی اور شریف خاندان عبرت کا نشان بن جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں