شریف برادران کی سعودی عرب روانگی قصہ کیا ہے؟

( ویب ڈیسک) شریف برادران کی سعودی عرب روانگی اور چند اہم رہنماوں سے ملاقات کے بعد چہ مگوئیوں کا سلسلہ جاری ہے. کچھ تجزیہ کار تو یہاں تک کہتے ہیں کہ ایک نئے این آر او کی آمد آمد ہے .تفصیلات کے مطابق قیاس کیا جا رہا ہے کہ نواز شریف فیملی کے سرپر مقدمات کے گہرے سائے بلند سے بلند ہوجانے کے بعد شریف فیملی اس کوشش میں ہے کہ بااثر رہنماوں کی مدد حاصل کر کے کوئی ایسی راہ نکالی جائے کہ ان گہرے بادلوں کے سائے سے یہ خاندان محفوظ ہو جائے.

اپنا تبصرہ بھیجیں