ایشوریا کی کہانی میڈیا کی زبانی

(ویب ڈیسک) انڈین میڈیا کے مطابق اشوریا رائے اور بچن فیملی کے تعلقات کشیدہ ہیں. گزشتہ دنوں اس موقف کو اس وقت تقویت ملی جب اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے دوسرے استقبا لیے کی تقریب میں شوبز اور کرکٹ کے متعدد اسٹارز سمیت بچن فیملی نے بھی شرکت کی. اس موقع پر جب تصاویر اتروانے کا دور چلا تو امیتابھ بچن کی بیٹی شوئتا نندا کا سرد رویہ کھل کر سامنے آگیا .وہ ایشوریا سے کھنچی کھنچی رہی اور بعض مواقع پر اپنی ناراضگی کا اظہار بھی کیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں