پیپلزپارٹی کا دبنگ فیصلہ

(ویب ڈیسک) بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں کثرت رائے سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ انتخابات میں کسی بھی سیاسی پارٹی سے اتحاد نہیں کیا جائےگا .پارٹی اپنے نشان پر حلقے میں امیدوار کھٹرا کرے گی اور تمام سیا سی جماعتوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں