سعودی عرب سے ناقابل یقین خبر آ گئی

برطانوی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں اگلے ہفتہ ایک ناقابل یقین تبدیلی دیکھنے کو مل سکتی ہے . سعودی بادشاہ سلمان بادشاہت کا تاج اپنے بیٹے محمد بن سلمان کو سونپ سکتے ہیں . اس خبر کے آتے ہی پوری دنیا میں اک ہلچل مچ گئی ہے اور بحث مباحثہ کا آغاز ہو گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں