نواز شریف کا بدلتا لہجہ کسی طوفان کا پیش خیمہ تو نہیں

احتساب کہیں اور سے کنٹرول ہو رہا ہے . یہ احتساب نہیں انتقام ہے .مجھے سزا دینے کا پیغام دیا جا چکا . یہ سب کہنا ہے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا جو ان دنوں نیب عدالت میں مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں . مذکورہ بیانات کے تناظر میں خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ نواز شریف اور اداروں کے درمیان بد اعتمادی کی خلیج مذید گہری ہو جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں