جنسی بھیڑیوں کا پردہ چاک

ہندوستانی طالبہ نے حیرت انگیز قدم اٹھاتے ہوے می ٹو کے تناظرمیں ایسا انکشاف کر ڈالا کہ سوشل میڈیا پر بحث مباحثہ کا دروازہ کھل گیا ۔طالبہ نے فیس بک پر ان اساتذہ کی فہرست شائع کی ہے جن پر اس نے جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے ۔رایا نامی طالبہ امریکہ میں قانون کی طالبہ ہیں جنہوں نے اپنے اور اپنی سہیلیوں کے تجربات فیس بک پر share کیے ہیں اوران جنسی بھیڑیوں کا پردہ چاک کر کے ان سے بچنے کی تاکید بھی کی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں