نواز شریف نے میڈیا پر گھومتی خبروں کا نوٹس لے لیا

ویب ڈیسک. جب سے احتساب عدالت میں کاروائی جاری ہے پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ مریم نواز، کیپٹن صفدر اور نواز شریف اکھٹے ایک ہی گاڑی پر احتساب عدالت میں پہنچے . امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ایسا میڈیا میں گھومتی خاندانی اختلافات کی خبروں کی وجہ سے ہوا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں