برطانیہ رسوا ہو گیا

انٹرنیشنل کنسورشیم آف انوسٹی گیشن جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) نے پاناما پیپرز جاری کرنے کے ایک سال بعد پیراڈائز پیپرز کے نام سے لیکس جاری کردی ہیں جس میں پاکستان کے سابق وزیراعظم شوکت عزیز سمیت برطانیہ کی ملکہ ایلزبتھ اور امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن ، ممتاز گلوکارہ میڈونا سمیت کئی معروف نام شامل ہیں۔ جن میں ایک کروڑ 34 لاکھ سے زائد دستاویزات سامنے آئی ہیں.
ان دستاویز کے منظر عام پر آنےکے بعد دنیا بھر میں اک نیا ہنگامہ کھڑا ہونے کے امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں