نوجوان کرکٹر عثمان شنواری پر قیامت ٹوٹ پڑی

(ویب ڈیسک )ذرائع کے مطابق ہونہار کرکٹر عثمان شنواری انجری کے باعث کھیل کے میدان سے چھ ماہ کے لیے باہر ہو گئے ہیں ۔ یاد رہے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹونٹی ٹونٹی میچ میں نوجوان فاسٹ باولر زخمی ہو گئے تھے اور ان کی جگہ تیسرے ٹونٹی ٹونٹی میچ میں محمد عامر کو شامل کیا گیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں