چند گھڑی کے مزے مفتی کو لے ڈوبے

(ویب ڈیسک )قندیل بلوچ قتل کیس میں نئی پیشرفت سامنے آئی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے عدالت کو بتایا ہے کہ قندیل بلوچ جس گھر میں قتل ہوئی وہ مفتی قوی کے قریبی دوست کا ہے ۔
دوسری جانب قندیل بلوچ کے والد نے دعویٰ کیا ہے کہ مفتی قوی میری بیٹی کے قتل میں ملوث ہے اسے کبھی معاف نہیں کروں گا ۔ قندیل کے والد نے مذید کہا کہ مفتی قوی نے اپنا نام کیس سے نکلوانے کے لیے مجھے رقم کی پیشکش بھی کی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں