محمد حفیظ کے ساتھ وہ ہو گیا جو کسی نے سوچا بھی نہ تھا

(ویب ڈیسک )معروف کرکٹر محمد حفیظ ایک مرتبہ پھر مشکوک باولنگ ایکشن کی زد میں آ گئے .یاد رہے حفیظ اس سے قبل مشکوک باولنگ ایکشن کی وجہ سے پابندی کا شکار رہے ہیں اور ایک مرتبہ پھر ان کے باولنگ ایکشن کو مشکوک قرار دیا گیا ہے اور ان پر پابندی کے امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں .

اپنا تبصرہ بھیجیں