عائشہ خالد کا رونگٹے کھڑے کر دینے والا انکشاف سامنے آ گیا .

(ویب ڈیسک ) معروف نیوز کاسٹر عائشہ خالد نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے ادارے کے ایک پروڈیوسر کی جانب سے ہراساں کیا گیا . تاہم انہوں نے ہراساں کرنے والے پروڈیوسر کا نام بتانے سے گریز کیا . قیاس آرائیاں عروج پر ہیں کہ وہ پروڈیوسر کون ہے جس نے عائشہ خالد کو زبردستی جنسی طور پر مائل کرنے کی کوشش کی .

اپنا تبصرہ بھیجیں