جسٹس جاوید اقبال نیب کے نئے سربراہ مقرر

حکومت اور حزب مخالف کی جماعتوں میں نیب کے سربراہ کے لیے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے نام پر اتفاق کے بعد وزارتِ قانون نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی شب مزید پڑھیں

سابق آئی ایس آئی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان کا سبکدوش ہونے کا فیصلہ

پاکستان انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے ذاتی وجوہات کی بنا پر وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ میں مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کے لیے جاوید اقبال کے نام پر اتفاق

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے اعلان کیا ہے کہ قومی احتساب بیورو کے نئے سربراہ کے لیے سپریم کورٹ کے سابق جج جاوید اقبال کے نام پر حکومت سے اتفاق ہو گیا ہے۔ موجودہ چیئرمین مزید پڑھیں

ٹرمپ کی شمالی کوریا کو کھلی دھمکی

ٹرمپ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ “(امریکہ کے) صدور اور (ان کی) انتظامیہ 25 سالوں تک شمالی کوریا سے بات چیت کرتے رہے ہیں، معاہدے ہوئے اور بہت ساری رقم ادا کی گئ. ۔ تاہم ان کے بقول “پھر مزید پڑھیں

یہ احتساب نہیں انتقام ہے . مریم نواز

مریم نواز کا کہنا ہے کہ شریف فیملی کا احتساب نہیں ہو رہا بلکہ انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے . پاکستان کی سیاست کل بھی نواز شریف کے گرد گھومتی تھی اور آج بھی وہ ہی سیاست کا مزید پڑھیں

امریکی وزیر دفاع جِم میٹس کاپاکستان کے بارے میں بیان ایک حقیقت پسندانہ بیان ہے

پاکستان کے وزیر ِدفاع خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ منگل کے روز امریکی ایوانِ نمائندگان کی آرمڈ سروسز کمیٹی میں ایک سماعت کے دوران امریکی وزیر دفاع جِم میٹس کاپاکستان کے بارے میں بیان ایک حقیقت پسندانہ بیان مزید پڑھیں

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا رنبیر کپور کی بانہوں میں جھولنے کا چرچا

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان جو پاکستانی ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے کے بعد بھارت کی فلم انڈسٹری میں قدم رکھ چکی ہیں گذشتہ دنوں امریکہ کے ایک ہوٹل کے باہررنبیر کپور کے ساتھ سگریٹ نوشی کرتے اورموج مستی کرتے کیمرے مزید پڑھیں

امریکی حکومت نے سعودی عرب کو 15 ارب ڈالر کا جدید تھاڈ میزائل دفاعی نظام فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

امریکی محکمۂ خارجہ کے مطابق سعودی عرب کے ساتھ 15 ارب ڈالر کے معاہدے نے امریکہ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے مفادات کو مزید تقویت دی ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ اس سے سعودی عرب مزید پڑھیں

سانپ سے سنپولے کی ملاقات

وینا ملک نے اسرائیل اور بھارت کےسربراہوں کی ملاقات کو سانپ اور سنپولے کی ملاقات قراردے دیا . یہ بات وینا ملک نے تب کہی جب نریندر مودی اسرائیل کے دورے پر ہیں اور نیتن یاہو سے مل کر مسلمانوں مزید پڑھیں

کترینہ کیف اور رنبیر کپور کی عشق کہانی دوبارہ منظر عام پر

رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ کترینہ کیف کے بغیر زندگی ادھوری ہے . کترینہ کا ساتھ ایک خوشگوار احساس ہے .یاد رہے کچھ عرصہ قبل کترینہ اور رنبیر کا معاشقہ عروج پر تھا اور دونوں ایک دوسرے سے شادی مزید پڑھیں