فخرزمان کے ارادے جواں

( ویب ڈیسک) پا کستان کے اُبھرتے ہوئے نو جوان کرکٹر فخرزمان نے نیوزی لینڈ دورے پر جانے سے پہلے خوش آئیند عزم کا اظہار کیا ہے.نوجوان کرکٹر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل فرنچائز مزید پڑھیں

نوجوان کرکٹر عثمان شنواری پر قیامت ٹوٹ پڑی

(ویب ڈیسک )ذرائع کے مطابق ہونہار کرکٹر عثمان شنواری انجری کے باعث کھیل کے میدان سے چھ ماہ کے لیے باہر ہو گئے ہیں ۔ یاد رہے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹونٹی ٹونٹی میچ میں نوجوان فاسٹ باولر زخمی مزید پڑھیں

محمد حفیظ کے ساتھ وہ ہو گیا جو کسی نے سوچا بھی نہ تھا

(ویب ڈیسک )معروف کرکٹر محمد حفیظ ایک مرتبہ پھر مشکوک باولنگ ایکشن کی زد میں آ گئے .یاد رہے حفیظ اس سے قبل مشکوک باولنگ ایکشن کی وجہ سے پابندی کا شکار رہے ہیں اور ایک مرتبہ پھر ان کے مزید پڑھیں

تیسرا ون ڈے پاکستان کے نام… امام الحق نے سنچری بنا کر انضمام الحق کی لاج رکھ لی

(ویب ڈیسک) ابوظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں پاکستان نے سری لنکا کو تیسرے ون ڈے میں سات وکٹوں سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی ہے۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو مزید پڑھیں

محمد عامر ون ڈےسیریز سے باہر ہو گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹرائک بولر محمد عامرپنڈلی کی تکلیف کے سبب سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیںجو دبئی میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کی دوسری اننگزمیں بولنگ بھی نہیں کراسکیں گے۔ واضح مزید پڑھیں

معروف کرکٹر ظہیر عباس کے ریکارڑڈز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان او ر ایشین بریڈمین کا لقب پانے والے ظہیرعباس نے 70sء اور80sء کی دہائی میں پاکستان کرکٹ کیلئے نمایاں خدمات سرانجام دیں۔ ظہیرعباس پاکستان کی جانب سے ایک سے زائد ون ڈے سنچریاں اسکورکرنے مزید پڑھیں

ہانگ کانگ سپر سکسز کے لیے ٹیم کا اعلان… سہیل تنویر قیادت کریں گے

سہیل تنویر کی قیادت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم سپر سکسز ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے کے لیے رواں ماہ کے آخر میں ہانک کانگ روانہ ہوگی . سہیل تنویر کے علاوہ اس معرکہ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کے نام یہ مزید پڑھیں

بھارتی شائقین شکست برداشت نہ کر سکے .. آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پر پتھراو

گوہاٹی میں کھیلے گئےدوسرے ٹونٹی ٹونٹی میچ میں آسٹریلوی ٹیم نے بھارتی سورماوں کو شکست فاش سے ہمکنار کر دیا . بھارتی شائقین اس ہار کو برداشت نہ کر سکے اور آسٹریلوی ٹیم پر پتھراو شروع کر دیا .بھارتی شایقین مزید پڑھیں